(یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ نے ڈاکٹر ذاکر نائک کے این جی او اسلامک ریسرچ فاونڈیشن کے لائسنس کی تجدید کرنے میں مدد کرنے والے چار افسران کو معطل کردیا ہے۔
style="text-align: right;">وزارت نے یہ کارروائی کل دیر رات کی۔
معطل کئے گئے افسران میں جوائنٹ سکریٹری فارن افےئرس ’ دو انڈر سکریٹری اور ایک سیکشن افسر شامل ہیں۔